لارنس لوال جنوبی سوڈان کے ارب پتی ہیں حکومت نے ان کے سورس آف انکم سے متعلق تحقیقات شروع کر دی یہ اپن
ی تمام دولت لیکر کینیڈا نکل گیے اور جاتے جاتے ایک ایسا جملہ کہہ گیے جو سوچنے پر مجبور کرے کہ اس حکومت نے
میرے “سورس آف غربت” کے متعلق تحقیقات کیوں نہیں کی۔
جب میں جوبا شہر کے فٹ پاتھوں پر سوتا تھا کچرے سے چن کر روٹی کے ٹکڑے کھاتا۔
جو حکومت آپکی غریبی کے ذرائع جاننے میں انٹرسٹڈ نہ ہو اسے کوئی حق نہیں کہ وہ آپکی امیری کے ذرائع جانے۔
منقول
